'پھیلن یا پائلن یا پائیلن (Phailin ) ایک طوفان ہے جو بھارت، تھائی لینڈ اور میانمار میں اکتوبر 2014 کو برپا ہوا ہے۔ یہ خلیج بنگال سے تشکیل پا کر بھارت کی ریاستوں اوڈیشہ، آندھرا پردیش ،مغربی بنگال، جزائر انڈمان و نکوبار اور تھائی لینڈ، میانمار وغیرہ ملکوں سے ہوکر گذرا ہے۔

پھیلین طوفان
 

معلومات
ملک تھائی لینڈ
میانمار
بھارت
نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز 5 اکتوبر 2013  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 14 اکتوبر 2013  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمتر فضائی دباؤ 918 ملی بار   ویکی ڈیٹا پر (P2532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 140 ناٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2895) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقصانات
ہلاکتیں
45   ویکی ڈیٹا پر (P1120) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متاثرہ علاقے

ترمیم

نقصانات

ترمیم

طوفان پائیلن سے 5 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہو چکے ہیں۔