پیار کا پہلا شہر مستنصر حسين تارڑ کا ایک ناول ہے۔ یہ ان کے پیرس کے سفر سے ماخوذ ہے۔

پاسکل اور سنان کی دوستی اور علیحدگی ناول کا مرکزی خیال ہے۔ اس ناول نے چند سالوں میں چھپنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

یہ ناول ماسکو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں بطور سلیبس شامل ہے۔