پیار کیا تو ڈرنا کیا (گیت)

پیار کیا تو ڈرنا کیا (انگریزی: Pyar Kiya To Darna Kya) مشہور زمانہ 1960ء کی کے آصف کی ڈائریکٹ کردہ فلم مغل اعظم کا گانا ہے۔اس گانے کی موسیقی نوشاد نے ترتیب دی۔ اس گانے کو شکیل بدایونی نے لکھا اور لتا منگیشکر نے گایا۔

""
گیت از
زبانہندی زبان
دیگر نام"پیار کیا تو ڈرنا کیا"
ریلیز5 اگست 1960ء (5 اگست 1960ء)
ریکارڈ شدہ1960
صنفBollywood film song
طوالت6:21
نغمہ سازنوشاد
بول نگارشکیل بدایونی
"Pyar Kiya To Darna Kya" یوٹیوب پر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم