پیراں غائب ریلوے اسٹیشن

پیراں غائب ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہاں سے ایک ریلوے لائن تھرمل پاؤر اسٹیشن اور پاک عرب فرٹیلائزر کو جاتی ہے جو واپڈا کو فرنس آئل اور کھاد فیکٹری کو خام مال پہنچاتی تھی۔

پیراں غائب ریلوے اسٹیشن
Piran Ghaib Railway Station
محل وقوعپیران غائب
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈPGB
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ملتان شہر
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن ٹاٹے پور
Map

تاریخ

ترمیم

پیراں غائب ریلوے اسٹیشن 1904ء میں قائم ہوا۔ یہاں مسافر ٹرین تو نہیں رکتیں البتہ یہ ریلوے کے جدید سگنل سسٹم کا ایک ماڈل ریلوے اسٹیشن ہے۔

پیراں غائب کا پاؤر ہاوس (نیچرل گیس پاؤر سٹیشنNGPS) پاکستان کا پہلا بڑا پاؤر ہاوس تھا جو سوئی سے آنیوالی نیچرل گیس سے چلتا تھا۔ 65 میگا واٹ کے چار یونٹ شافی بجلی پیدا کرتے تھے۔ دیگر قومی اداروں کی طرح اس کو بھی سفید ہاتھی بنا دیا گیا۔ کئی بار مرمت کر کے بحال کیا گیا بالآخر ابتداد زمانہ کے سبب تقریبا بیس سال سے بند پڑا ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق پیران غائب ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PGB ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

پیران غائب ریلوے اسٹیشن پیران غائب میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔