پیس کیبل (انگریزی: PEACE Cable) جو ”پاکستان اینڈ ایسٹ افریقا کنکٹنگ یورپ“ (Pakistan and East Africa Connecting Europe) کا مخفف ہے ایک زیرآب انٹرنیٹ کیبل ہے جو ایک چینی کمپنی نے بحیرہ عرب کی تہ پر بچھائی ہے۔ یہ انٹرنیٹ کیبل پاکستان اور مشرقی افریقہ کو قبرص اور فرانس سے مربوط کرے گی۔ یہ کیبل کراچی سے شروع ہوتی ہے۔ اور فرانسیسی بندرگاہ مارسئی تک جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم