پینچ نیشنل پارک
پینچ نیشنل پارک (Pench National Park) (ہندی: पेंच नेशनल पार्क) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے سیونی اور چندواڑا اضلاع میں واقع ہے۔ اس کا نام پینچ ندی کے نام پر ہے جو اس کے درمیان سے میں بہتی ہے۔
پینچ نیشنل پارک Pench National Park | |
---|---|
पेंच नेशनल पार्क | |
بھارت مدھیہ پردیش میں پینچ نیشنل پارک کا محل وقوع | |
مقام | مدھیہ پردیش، بھارت |
قریب ترین شہر | سیونی |
متناسقات | 21°40′17.76″N 79°18′11.88″E / 21.6716000°N 79.3033000°E |
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر پینچ نیشنل پارک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- رڈیارڈ کپلنگ کی کتاب جنگل بک