پیٹرا سیٹ، (پیدائش 1 دسمبر 1960ء) ایک جرمن سیاست دان ہیں۔ وہ بائیں بازو کی نمائندگی کرتی ہیں۔ پیٹرا سیٹ نے 2005ء سے ریاست سیکسنی انہالٹ سے بنڈسٹیگ کی رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔[4]

پیٹرا سیٹ
(جرمنی میں: Petra Sitte ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Sitte in 2020
تفصیل= Sitte in 2020

بنڈسٹیگ کی ممبر
آغاز منصب
2005
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1960ء (64 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈریسڈن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی
مشرقی جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

سیٹ ڈریسڈن، سیکسنی میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1979ء میں ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، انھوں نے مارٹن لوتھر کی جامعہ برائے ہال وِٹنبرگ میں معاشیات کی تعلیم حاصل کی، 1983ء میں معاشیات میں ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔ بعد ازاں تحقیقی مطالعات اور مارٹن لوتھر یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ کام کرنے کے بعد، انھوں نے یہاں 1987ء میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ 1990ء سے 2005ء تک وہ سیکسنی انہالٹ کی ریاستی پارلیمنٹ کی رکن رہیں۔ وہ 2005ء کے جرمن وفاقی انتخابات کے بعد بنڈسٹیگ کی رکن بنیں۔[5] وہ ڈیجیٹل ایجنڈا کمیٹی اور تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی تشخیص کی کمیٹی کی رکن ہیں۔[6][7] اپنے گروپ میں وہ نائب صدر ہیں۔[8]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages — catalog code: 11003848 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021720 — بنام: Petra Sitte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/1047322064 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. "Petra Sitte | Abgeordnetenwatch"۔ www.abgeordnetenwatch.de (بزبان جرمنی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  5. Fraktion DIE LINKE im Bundestag۔ "Profil"۔ Fraktion DIE LINKE. im Bundestag (بزبان جرمنی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  6. "German Bundestag - Digital Agenda"۔ German Bundestag (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  7. "German Bundestag - Education, Research and Technology Assessment"۔ German Bundestag (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  8. Fraktion DIE LINKE im Bundestag۔ "Vorstand"۔ Fraktion DIE LINKE. im Bundestag (بزبان جرمنی)۔ 06 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 

بیرونی روابط

ترمیم