پیٹر والڈو بارہویں صدی عیسوی کے اواخر کا مالدار مسیحی شخص، پیٹر والڈو کو مذہب سے گہری دلچسپی تھی۔ اس نے بائبل کا ترجمہ کرنا شروع کر دیا، دوران ترجمہ اس کے نظریات میں تبدیلی آئی کہ مسیحیت وہ نہیں رہی جو کتاب مقدس میں بیان کی گئی ہے۔ اس نے دولت سے نفرت کی اور اسے تقسیم کر کے خود مسیحیت کی اس تعبیر جو اس نے پا لی تھی، کی تبلیغ کرنے کے لیے شہر شہر گھومنے لگا۔ مگر اس کے نظریات روایتی مسیحیت کے بڑوں کو پسند نا آئے۔ اسے بدعتی کہا گیا اسے اور اس کے پیروکاروں کو جلا وطن کیا گیا۔ اس کے پیرو کار جنوبی فرانس، شمالی اطالیہ اور ہسپانیہ میں خاصی تعداد میں پیدا ہو گئے تھے۔

پیٹر والڈو

Peter Waldo

(فرانسیسی میں: Valdès ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیٹر والڈو کا مجسمہ، لوتھر یادگار Worms, Germany

معلومات شخصیت
پیدائش 1140 عیسوی
لیون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات عیسوی 1205ء (عمر 64–65)
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان ،  مترجم ،  مترجم بائبل ،  تاجر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم بدعت   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/059630469 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020