پیڈرو ایلواریس کیبرل، [upper-alpha 1] (پرتگیزی تلفظ: [ˈpeðɾu ˈaɫvɐɾɨʃ kɐˈβɾaɫ]یا برازیلی پرتگیزی: [ˈpedɾu ˈawvaɾis kaˈbɾaw];  1467 یا 1468 –  1520) ایک پرتگالی مہم جو تھا، یہ پہلی یورپی تھا جس نے 1500ء میں حادثاتی طور پر یورپ سے برازیل کا بحری راستہ دریافت کیا۔ اس کی مہم کے نتیجہ میں پرتگالی حکومت نے برازیل کی ملکیت کا دعویٰ کیا اور جنوبی امریکا میں پہلی پرتگیزی کالونی کی بنیاد رکھی۔

پیڈرو ایلواریس کیبرل
(پرتگالی میں: Pedro Álvares Cabral ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Half-length painted portrait of a bearded man wearing a hat with a large feather.
Half-length painted portrait of a bearded man wearing a hat with a large feather.
32 یا 33 برس کے پیڈرو ایلواریس کیبرل کی ایک تصویر[1]

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی میں: Pedro Álvares de Gouveia ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1467 ء یا 1468ء
بلمونٹی، پرتگال
وفات 1520ء (عمر 52–53)
سینٹرم، پرتگال
شہریت مملکت پرتگال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک
زوجہ اسابیل ڈی کاسترو
اولاد
  • فرڈیننڈ ایلواریس کیبرل
  • انتونیو کیبرل
  • کاتارینا ڈی کاسترو
  • گیومر ڈی کاسترو
  • اسابیل
  • لیونار
عملی زندگی
پیشہ Fleet commander for پرتگال
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

پیڈرو ایلواریس کیبریل 1468ء میں وسطی پرتگال کے شہر بیل مونٹے میں رہائش پزیر ایک معزز خاندان میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ فرناؤ کیبرل پرتگآل کے صوبہ بیرا اور بیل مونٹے کا گورنر تھا جبکہ ماڑ ازبیل ڈی گئيو یا دی کیوروس کا تعلق پرتگآل کے بادشاہ الفانسو اول کے خاندان سے تھا، پیڈرو ن ے لڑکپن میں جہازرانی کی تربیت حاصل کی اور جلد ہی بادشاہ مینوئل اول کی نظروں میں آ گيا۔ یوں یہ واسکو ڈے گاما کی مہم کا حصہ بنا۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bueno 1998، صفحہ 35
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12433434w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. طارق عزیز خان (2011ء)۔ 100 عظیم مہم جو۔ کراچی: سٹی بک پواؤنٹ، اردو بازار۔ ص 146، 147

حواشی

ترمیم
  1. His name was spelled during his lifetime as "Pedro Álveres Cabral", "Pero Álvares Cabral", "Pedr'Álváres Cabral", "Pedrálvares Cabral", "Pedraluarez Cabral", among others. This article uses the most common spelling. See (McClymont 1914، صفحہ 1), (Tomlinson 1970، صفحہ 22), (Calmon 1981، صفحہ 44), (Capistrano de Abreu 1976، صفحہ 25), (Greenlee 1995، صفحہ 190).