پرتگیزی زبان یا پرتگالی زبان ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ پرتگال کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں برازیل، موزمبیق، انگولا، کیپ ورڈی، گنی بساؤ اور ساؤ ٹومے و پرنسپے شامل ہیں۔یہ مکاؤ (چینمشرقی تیمور ، استوائی گنی میں بھی دفتری زبان ہے۔

پرتگیزی زبان
Portuguese language
português
تلفظ[puɾtuˈɣeʃ], [poʁtuˈɡes]
مقامی پرتگال, برازیل, انگولہ, موزمبیق اور دیگر Lusophone ممالک
مقامی متکلمین
215 ملین (2010)ne2010
کل (مادری زبان جمع دوسری زبان): 250 ملین (2012)[1]
ابتدائی اشکال
لاطینی رسم الخط (پرتگیزی حروف تہجی)
پرتگیزی بریل
Manually coded Portuguese
رسمی حیثیت
دفتری زبان




Numerous international organisations
منظم ازInternational Portuguese Language Institute
Academia Brasileira de Letras (Brazil)
Academia das Ciências de Lisboa, Classe de Letras (Portugal)
CPLP
زبان رموز
آیزو 639-1pt
آیزو 639-2por
آیزو 639-3por
گلوٹولاگport1283[4]
کرہ لسانی51-AAA-a
  علاقائی زبان
  سرکاری اور انتظامی زبان
  ثقافتی یا ثانوی زبان
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ جنوبی امریکا میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔

مارچ 2006ء میں پرتگالی زبان کا عجائب گھر ساؤ پاؤلو، برازیل میں کھولا گیا۔

تاریخ

ترمیم

جب رومی جزیرہ نما آئبیریا میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوئے تو وہ لاطینی زبان بولا کرتے تھے۔ انھوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخ دان قدیم پرتگیزی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Portuguese language"۔ University of Leicester۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2014 
  2. Government of the Republic of Equatorial Guinea۔ "Acts continue to mark Portuguese Language and Portuguese Culture Day"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2017 
  3. See Galician language#Classification and relation with Portuguese
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Portuguese"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری