پیگ بیٹی

نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی

کیتھلین ایلین "پیگ" بیٹی (پیدائش:15 دسمبر 1920ء)|(وفات:16 دسمبر 2008ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو بنیادی طور پر دائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1949ء اور 1954ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے 4 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔اس نے آکلینڈ کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

پیگ بیٹی
بٹی 1953ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامکیتھلین ایلین بیٹی
پیدائش15 دسمبر 1920(1920-12-15)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
وفات16 دسمبر 2008(2008-12-16) (عمر  88 سال)
نارتھ شور، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 23)26 مارچ 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ24 جولائی 1954  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1939/40–1954/55آکلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 32
رنز بنائے 67 742
بیٹنگ اوسط 11.16 17.66
100s/50s 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 24 65
گیندیں کرائیں 198 3,422
وکٹ 2 89
بولنگ اوسط 39.00 14.61
اننگز میں 5 وکٹ 0 6
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 1/18 6/17
کیچ/سٹمپ 6/– 30/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 نومبر 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 16 دسمبر 2008ء کو نارتھ شور، نیوزی لینڈ میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Peg Batty"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  2. "Player Profile: Peg Batty"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021