پرمناتھ وید ششی کانتھ (پیدائش 5 اپریل 1966) ایک بھارتی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو 1987/88ء سے 1996/97ء تک کرناٹک کے لیے کھیلا۔ انھوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچ کے طور پر کام کیا اور اپریل 2017ء میں کرناٹک ٹیم کے ہیڈ کوچ بنے۔[1]

پی وی ششی کانتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامپرمناتھ وید ششی کانتھ
پیدائش (1966-04-05) 5 اپریل 1966 (عمر 58 برس)
منگلور, کرناٹک, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1987/88–1996/97کرناٹکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 51 19
رنز بنائے 2,397 538
بیٹنگ اوسط 31.53 33.62
100s/50s 4/14 2/1
ٹاپ اسکور 160 106
گیندیں کرائیں 66 30
وکٹ 1 4
بولنگ اوسط 28.00 3.25
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 1/15 4/13
کیچ/سٹمپ 48/– 7/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 29 اپریل 2017

ششی کانتھ کی پیدائش 5 اپریل 1966ء کو منگلور میں ہوئی تھی۔ اپنے بھائی پی وی موہن کے مشورے پر وہ اپنے کیریئر کے شروع میں بنگلور شفٹ ہو گئے۔ اس نے شہر کے سینٹ جوزف کالج میں داخلہ لیا اور دوسرے سال میں کالج ٹیم کے کپتان بن گئے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم