پی ٹی وی بولان
پی ٹی وی بولان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن چینل ہے جو پی ٹی وی نے شروع کیا ہے جو بلوچی زبان میں علاقائی پروگرام نشر کرتا ہے۔ پی ٹی وی بولان کا آغاز 14 اگست 2005ء کو اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم نے کیا تھا۔
پی ٹی وی بولان | |
---|---|
جال | پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک |
ملکیت | حکومت پاکستان |
ملک | پاکستان |
زبان | بلوچی پشتو براہوی |
صدر دفاتر | فیڈریل ٹی وی کمپلکس، کانسٹیٹیوشن ایونیو، اسلام آباد |
ویب سائٹ | ptv |
دستیابیترميم
سیٹیلائٹ | تعدد |
---|---|
پاکسٹ۔1 | 6458.5 میگا ہرٹز |
یہ چینل آن لائن بھی اسٹریم ہوتا ہے۔
حوالہ جاتترميم
بیرونی روابطترميم
- پی ٹی وی بولان سیٹلائٹ سے متعلق معلومات
- پی ٹی وی بولان آفیشل سائٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ptv.com.pk (Error: unknown archive URL)