پی ٹی وی سپورٹس
پی ٹی وی سپورٹس ایک 24-گھنٹے والا پاکستانی کھیلوں کا چینل ہے۔; جو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی سپورٹس کا آغاز جنوری 2012ء کو ہوا۔
فائل:PTV Sports.png گیم آن ہے | |
قسم | کھیل |
---|---|
ملک | پاکستان |
نشریاتی علاقہ | پاکستان وسطی ایشیا چین ہانگ کانگ لاوس مکاؤ منگولیا میانمار جنوبی ایشیا مغربی ایشیا سری لنکا |
نیٹ ورک | پی ٹی وی اسپورٹس نیٹ ورک |
ہیڈ کوارٹر | اسلام آباد، پاکستان |
پروگرامنگ | |
زبان |
|
تصویر کا فارمیٹ | 1080p, MPEG 4, HDTV, 16:9 |
ملکیت | |
مالک | پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن |
سسٹر چینلز | |
تاریخ | |
لانچ |
|
دیکھائے جانے والے اہم کھیلوں کے مقابلےترميم
Multi-sport eventترميم
کرکٹترميم
- پاکستان شمولیت والے تمام مقابلے اور ٹورنامنٹ۔
- کرکٹ عالمی کپ[2]
- ICC T20 World Cup
- چیمپئین ٹرافی[3]
- خواتین کرکٹ عالمی کپ
- انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ
- ہانگ کانگ بین الاقوامی کرکٹ سکسس
- آئی سی سی ٹرافی
- ICC World Twenty20 Qualifier
- ایشیا کپ
- Champions League T20 Cup
- Ashes Cricket Series
- انگلینڈ کے تمام بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
- آسٹریلیا کے تمام بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
- پاکستان کے تمام بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
- Friends Life T20 Cup
- بگ بیش لیگ
- ہائیر ٹی/20 کپ
- Other matches in پاکستان[4]
فٹ بالترميم
- پاکستانی فٹ بال ٹیم کے سارے بین الاقوامی مقابلے پاکستان فٹ بال فیڈریشن
- فیفا عالمی کپ
- پریمیئر لیگ [1]
- SAFF Championship
- یوئیفا یورپی چیمپئن شپ
- The Football Association Challenge Cup
ہاکیترميم
- ہاکی عالمی کپ
- اذلان شاہ ہاکی کپ
- ہاکی چیمپئنز ٹرافی
- ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ
- بین الاقوامی سپرسیریز ہاکی 9's
ٹینسترميم
- Australian Open, The Grand Slam of Asia/Pacific
- فرنچ اوپن
- The Championships, Wimbledon
- United States Open Tennis Championships
دیگر کھیلترميم
1 صرف عامر اقبال خان کے مقابلے
نمایاں پروگرامترميم
سپورٹس سرکلترميم
سپورٹس سرکل پی ٹی وی سپورٹس کا نمائندہ پروگرام ہے۔ اس کے میزبان محمد علی سانول اور سابقہ پاکستانی کھلاڑی عامر سہیل ہوتے ہیں۔ .پہلے اس کے میزبان نعمان نیاز تھے۔ اس میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں جیسے ہاکی وغیرہ بھی تبصرہ کیا جاتا ہے۔
کہہ دیں جو کہناترميم
یہ پی ٹی وی سپورٹس کا نیا پروگرام ہے۔ اس کے میزبان مرزا اقبال بیگہیں۔ جو کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں پر بحث کرتے ہیں۔
تمام پروگرامترميم
موجودہ جاری پروگرام:
- سپورٹس سرکل
- سپائس ویو وود نعمان نیاز* کہہ دیں جو کہنا
- سپورٹس ٹو نائیٹ
مزید دیکھیےترميم
بیرونی روابطترميم
- کوئی یو آر ایل نہیں ملا۔ براہ کرم یہاں یو آر ایل کی وضاحت کریں یا ویکی ڈیٹا پر ایک یو آر ایل شامل کریں۔
- فیس بک پر پی ٹی وی سپورٹس
- پی ٹی وی سپورٹس ٹویٹر پر
- PTV Sports Live Streaming Officialآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.ptv.com.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جاتترميم
- ↑ Event site on PTV Sports
- ↑ "PTV Sports gets 2015 World Cup broadcasting rights". 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2015.
- ↑ Tournament site on PTV Sports
- ↑ "PTV Sports". 06 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2015.
- PTV Sports Liveآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.ptv.com.pk (Error: unknown archive URL)
- PTV Sports Biss Keyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ptvsportsbisskey.net (Error: unknown archive URL)
List Of Sports Events Shown By PTV Sportsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jkcynergies.com (Error: unknown archive URL)