چارلس ہاورڈ آئر (پیدائش:26 مارچ 1883ء)|(انتقال: 25 ستمبر 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ، معلم اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ کیمبرج سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد آئر اسسٹنٹ ماسٹر بننے کے لیے ہیرو واپس آیا اور ہیرو ایسوسی ایشن کے اعزازی سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [1] جولائی 1914ء میں پہلی جنگ عظیم شروع ہونے کے فوراً بعد انھیں کنگز رائل رائفل کور میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر کمیشن دیا گیا۔ جولائی 1915ء تک وہ لیفٹیننٹ کے عہدے پر فائز ہو گئے اور انھیں عارضی کپتان بنا دیا گیا۔

چارلس آئر
ذاتی معلومات
مکمل نامچارلس ہاورڈ آئر
پیدائش26 مارچ 1883ء
ٹوکسٹیتھ، لیورپول لنکاشائر، انگلینڈ
وفات25 ستمبر 1915(1915-90-25) (عمر  32 سال)
لوس این گوہیل, پا-دو-کالے, فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازینامعلوم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1903–1906کیمبرج یونیورسٹی
1905میریلیبون کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 30
رنز بنائے 1,092
بیٹنگ اوسط 21.42
100s/50s 1/4
ٹاپ اسکور 153
گیندیں کرائیں 66
وکٹ 2
بالنگ اوسط 25.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/9
کیچ/سٹمپ 40/–
ماخذ: Cricinfo، 5 اکتوبر 2020

انتقال

ترمیم

آئیر 25 ستمبر 1915ء کو لوس این گوہیل، پاس ڈی کیلیس، فرانس میں لڑائی کے پہلے دن ایک کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 32 سال تھی۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nigel McCrery (30 July 2015)۔ Final Wicket: Test and First Class Cricketers Killed in the Great War۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 143–4۔ ISBN 978-1473864191 
  2. Andrew Renshaw (8 May 2014)۔ Wisden on the Great War: The Lives of Cricket's Fallen 1914-1918۔ A&C Black۔ صفحہ: 124۔ ISBN 978-1408832363