چارلس پامر(کرکٹر)
چارلس ہنری پامر (پیدائش:15 مئی 1919ء)|(انتقال:31 مارچ 2005ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا، جو 1938ء سے 1959ء تک لیسٹر شائر اور ورسٹر شائر کے لیے کھیلا۔ وہ سٹافورڈ شائر کے اولڈ ہل میں پیدا ہوا تھا۔ [1] پالمر نے انگلینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ بھی کھیلا۔ بعد میں وہ ایک معزز کرکٹ منتظم بن گئے۔ [2] انھیں 1984ء میں کوئینز برتھ ڈے آنرز میں کرکٹ کے لیے خدمات کے لیے سی بی ای سے نوازا گیا۔ کرکٹ کھلاڑی کے طور پر ریٹائر ہونے کے بعد پامر کو لیسٹر شائر کا چیئرمین مقرر کیا گیا، وہ میریلیبون کرکٹ کلب کمیٹی کے رکن بن گئے، 1978-79ء میں ایم سی سی کے صدر اور 1983ء اور 1985ء کے درمیان ٹیسٹ اور کاؤنٹی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ [2]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | چارلس ہنری پامر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 15 مئی 1919 اولڈ ہل, سٹیفورڈشائر، انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وفات | 31 مارچ 2005 لیسٹر، انگلینڈ | (عمر 85 سال)|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم، دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ | 6 فروری 1954 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 نومبر 2019 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 31 مارچ 2005ء کو لیسٹر، انگلینڈ میں 85 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Telegraph, 95
- ^ ا ب Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 129۔ ISBN 1-869833-21-X