چاپری، میانوالی (انگریزی: Chapri, Mianwali) تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کا یونین کونسل ہے۔ اس سے ملحقہ علاقوں میں ناصری والا، کتکی  شہر، کتکی تھل، بہادر خیل، اودھے والا اور کٹکی بیرونی شامل ہیں۔ چاپری یونین کونسل کی آبادی 20 ہزار سے کچھ زیادہ ہے۔ یہاں پر لڑکوں اور لڑکیوں  کے ہائی اسکول بھی ہیں۔

گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع میانوالی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ42100

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم