چاڈیہ زبانیں
چاڈیہ زبانیں زبانوں کی خاندان بندی میں زبانوں کی ایک ایسی شاخ ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو شمالی نائجیریا، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ اور کیمیرون میں بولی جاتی ہیں۔ اس کی اہم ترین زبان ھاوسا ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقہ کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔
چاڈیہ زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | نائجیریا، نائجر، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ، کیمرون |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
|
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-5: | cdc |
گلوٹولاگ: | chad1250[1] |
ذیلی خاندان یا زبانیں
ترمیماس میں چار ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، المحررون (2017ء). "Chadic". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(مساعدة) وروابط خارجية في
(مساعدة)تصنيف:أخطاء الاستشهاد: وسائط غير مدعومةتصنيف:أخطاء الاستشهاد: روابط خارجية|chapterurl=