ہاوسا زبان

مغربی افریقہ میں بولی جانے والی ایک چاڈیہ زبان
(ھاوسا زبان سے رجوع مکرر)

|ھاوسا مغربی افریقہ کی ایک زبان ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقا بشمول شمالی نائجیریا، چاڈ اور کیمیرون کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔ یہ چاڈیہ زبانوں میں شامل ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اسے دو کروڑ سے کچھ زیادہ لوگ بولتے ہیں جن کا تعلق قبائلِ افریقہ سے ہے۔ یہ شمالی نائجیریا کی سرکاری زبان کا درجہ بھی رکھتی ہے۔ اسے عربی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے۔

ہاوسا زبان
Harshen Hausa هَرْشَن هَوْسَ
مقامی نائجر، نائجیریا، گھانا، بینن، کیمرون، آئیوری کوسٹ، ٹوگو و سوڈان.
علاقہنائجر، نائجیریا
نسلیتHausa people
مقامی متکلمین
(27,374,100 cited 1991)e19
19.5 million دوسری زبان speakers
لاطینی رسم الخط (Boko alphabet)
عربی رسم الخط (عجمی رسم الخط)
Hausa Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 نائجر (قومی زبان)
 نائجیریا
زبان رموز
آیزو 639-1ha
آیزو 639-2hau
آیزو 639-3hau
گلوٹولاگhaus1257[1]
کرہ لسانی19-HAA-b
Areas of Niger and Nigeria where Hausa people are based
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hausa"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری