چترال ہوائی اڈا
چترال ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال میں واقع ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا ہوائی اڈا ہے۔ اس ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 5741 فٹ ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ہفتے میں 11 پروازیں پشاور بین الاقوامی ہوائی اڈا اوربینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد سے چلاتی ہے۔ چترال کے عوام نے صدر پاکستان اور چیرمین پی آئی اے سے مطالبہ کیا ہے چترال کے سب ڈویژن مستوج کے قاقلشٹ میں ایک ہوائی اڈے کا قیام عمل میں لایا جایے۔
چترال ہوائی اڈا چترال ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | چترال, خیبر پختونخوا | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 4,920 فٹ / 1,500 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 35°53′11″N 071°48′02″E / 35.88639°N 71.80056°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||