چتن
چتن (انگریزی: Chittan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔[1] یہ جہلم شہر سے 3 کلومیٹر ہے یہ فقیر محمد جہلمی کی جائے پیدائش ہے۔
چتن | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|