چمارا دونوسنگھے
چمارا ایروشن دونوسنگھے (پیدائش: 19 اکتوبر 1970ء، کولمبو ) سری لنکن آسٹریلوی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں [1] جنھوں نے 1995ء میں 5 ٹیسٹ اور ایک ایک روزہ میچ کھیلا۔ انھوں نے نالندہ کالج کولمبو میں تعلیم حاصل کی۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | چمارا ایروشن دونوسنگھے | |||||||||||||||||||||
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | 19 اکتوبر 1970|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 64) | 11 مارچ 1995 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 22 ستمبر 1995 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||
واحد ایک روزہ (کیپ 86) | 6 اپریل 1995 بمقابلہ بنگلہ دیش | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 فروری 2006 |
بین الاقوامی کیریئر
ترمیمچمارا سری لنکا کی 64ویں ٹیسٹ کیپ ہیں، جب انھوں نے نیپئر نیوزی لینڈ 1994/95ء میں نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا میں اپنا ڈیبیو کیا اور 91 رنز بنائے۔ وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر نروس 90 کی وجہ سے آؤٹ ہونے والے پہلے سری لنکن کھلاڑی بھی بن گئے۔