چنگ منگ تہوار کے دوران دریا کے ساتھ

چنگ منگ تہوار کے دوران دریا کے ساتھ (انگریزی: Along the River During the Qingming Festival) ایک شاہکار تصویر ہے جسے چین کے سونگ خاندان کے دور حکومت میں بنایا گیا تھا۔ اس تصویر کو پینوراما انداز میں بنایا گیا ہے۔ا س کی بہت سی نقول تیار ہو چکی ہیں لیکن اصل تصویر کو نازک ہونے کے سبب کبھی کبھار ہی ظاہر کیا جاتا ہے۔

Along the River During the Qingming Festival
فن کارZhang Zeduan
سال1085–1145
طرزPanoramic painting, Handscroll
ابعاد25.5 cm × 525 cm (10.0 انچ × 207 انچ)
مقامPalace Museum، بیجنگ
Along the River During the Qingming Festival
فائل:File:Alongtheriver QingMing.jpg
روایتی چینی 清明
سادہ چینی 清明
لغوی معنی A Picture up the River at چنگ منگ تہوار

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم