چن شی ہوانگ

چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ

چن شی ہوانگ () (259 BC – 210 BC)،[3][4] ذاتی نام ینگ زنگ (嬴政) چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ تھے۔ آپ تیرہ برس کی عمر میں چینی ریاست چن میں 246 ق م میں بر سر اقتدار آئے اور 238 ق م تک ان کے ساتھ قائم مقام بادشاہ حکمرانی کرتا رہا۔ 221 ق م میں تمام جاگیر دارانہ ریاستیں فتح کر کے وہ متحدہ چین کے پہلے حکمران بنے۔ انہوں نے اپنے لیے شی ہوانگ تی نام منتخب کیا جس کا مطلب ہے پہلا شہنشاہ۔

چن شی ہوانگ
(چینی میں: 秦始皇 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Qinshihuang.jpg

چین کا بادشاہ
دور حکومت 7 مئی 247 – 220 قبل مسیح
شاہ چین
دور 220 ق م– 10 ستمبر210 ق۔م
معلومات شخصیت
پیدائش 7 فروری 260 ق۔م
ہاندان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اگست 210 BC (age 50[2])
شیان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چن خاندان
چین  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل
والد شاہ زونگیانگ
والدہ لیڈی ژاو
خاندان چن خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ولی عہد فوسو
چین ایر شی
شہزادہ گاو
دیگر معلومات
پیشہ ریاست کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چن شی ہوانگ
چینی 秦始皇
ینگ زنگ
چینی 嬴政

وفاتترميم

شی ہوانگ تی 210 ق م میں وفات پا گیا۔

 
始皇帝
شی ہوانگ تی
"پہلا شہنشاہ"
(چینی رسم الخط
220 ق م سے )

حوالہ جاتترميم

  1. Ren Changhong & al. Rise and Fall of the Qin Dynasty۔ Asiapac Books PTE Ltd.، 2000. ISBN 981-229-172-5.
  2. Although 49 by the Chinese reckoning.[1]
  3. "Emperor Qin Shi Huang -- First Emperor of China". TravelChinaGuide.com. 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2007. 
  4. Wood, Frances. (2008)۔ China's First Emperor and His Terracotta Warriors۔ Macmillan publishing. ISBN 0-312-38112-3, ISBN 978-0-312-38112-7. p 2.

بیرونی روابطترميم