چن کی جنگیں برائے اتحاد

چن کی جنگیں برائے اتحاد (انگریزی: Qin's wars of unification) تیسری صدی قبل مسیح کے آخر میں چن (ریاست) کی دیگر چھ بڑی چینی ریاستوں، ہان (ریاست)، ژاو (ریاست)، یان (ریاست)، وئی (ریاست)، چو (ریاست) اور چی (ریاست) کے خلاف فوجی مہمات کا ایک سلسلہ تھا۔

چن کی جنگیں برائے اتحاد
Qin's wars of unification
سلسلہ متحارب ریاستوں کا دور

چھ ریاستوں کی فتح کی تاریخ
تاریخ230–221 ق م
مقامچین
نتیجہ چن فتح
سرحدی
تبدیلیاں
چن خاندان کے تحت چین کا اتحاد
مُحارِب
چن (ریاست) ہان (ریاست)
ژاو (ریاست)
دائی (ریاست)[ا]
یان (ریاست)
وئی (ریاست)
چو (ریاست)
چی (ریاست)
کمان دار اور رہنما
چن شی ہوانگ
Wang Jian
Li Xin
Meng Wu
Meng Tian
Wang Ben
Huan Yi
Neishi Teng [zh]
Qiang Lei [zh]
Yang Duanhe [zh]
Han An
Zhao Qian
Zhao Jia
Wei Jia
Yan Xi
Mi Yuan
Tian Jian
Li Mu
Lord Changping
Xiang Yan [zh]
طاقت
1,200,000[حوالہ درکار] 1,500,000[حوالہ درکار]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم