چوا کڑیالہ ریلوے اسٹیشن
(چوا کڑ یالہ ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
چوآ کڑیالہ ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ 150 برس قدیم چوا کڑیالہ ریلوے اسٹیشن جو تحصیل سرائے عالمگیر میں موجود ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن برطانوی دور میں 1872ء میں تعمیر کیا گیا۔ اس میں ایک مسافر خانہ ،ٹکٹ گھر اور مرکزی کنٹرول روم آج بھی موجود ہے، سٹاپ نہ ھونے کی وجہ سے اب یہاں مسافر نہیں آتے نہ کوئی ریل گاڑی یہاں مسافروں کے لیے رکتی ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن سطح سمندر سے 872 فٹ بلند ہے اور کراچی سے 1378 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔
چوا کڑیالا ریلوے اسٹیشن Choa Kariala Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
متناسقات | 32°52′47″N 73°47′09″E / 32.8796°N 73.7857°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CKRL | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)