چوہدری شبیر احمد ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

چودھری شبیر احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

چوہدری شبیر احمد 15 جنوری 1970 کو ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے میٹرک کی تعلیم مکمل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

چوہدری شبیر احمد 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 115 (گجرات- VIII) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 19 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018