چودھری عبد الحسیب خاں اترپردیش کی تیسری اسمبلی کے ایم ایل اے تھے۔آپ فخر پور اسمبلی حلقہ ضلع بہرائچ سے منتخب ہوئے تھے۔ 962 اترپردیش قانون ساز اسمبلی انتخابات میں، آپ نے اترپردیش کے بہراچ ضلع کے 152-فخر پورپ اسمبلی کے حلقے سے سواتنترا پارٹی سے انتخابات میں حصہ لیا تھا اور فتح حاصل کی تھی۔

چودھری عبدالحسیب خاں
ممبر اسمبلی فخرپور تیسری اسمبلی[1]
مدت منصب
1 جون1962ء سے فروری 1967ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1924ء (عمر 99–100 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی

پیدائش

ترمیم

چودھری عبد الحسیب خاں ایک بھارتی سیاست دان تھے۔ آپ کی کی پیدائش 1924ء[2] میں ضلع بہرائچ کے نندول میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام چودھری عبد العزیز خاں تھا۔[2]

تعلیم

ترمیم

چودھری عبد الحسیب خاں نے ابتدائی تعلیم فخر پور کے جواہر العلوم میں حاصل کی بعد میں جا معہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ سے تعلم مکمل کی ۔ اردو اورفارسی زبان پر مہارت حاصل تھی۔ہندی اور انگریزی کا بھی علم تھا۔

خدمات

ترمیم

چودھری عبد الحسیب خاں اپنے وقت کے نامور سماجی کارکن تھے۔جس کی بنا پر وہ عوام میں مقبول تھے۔ہمیشہ باڑھ متاسرین کی امداد اور مریضوں کی امداد میں پیش و پیش رہتے تھے۔ضلع بہرائچکے فخر پوراسمبلی کے حلقے سے سواتنترا پارٹی کے ٹکٹ پر سے انتخابات میں حصہ لیا تھااور کامیاب ہوئے تھے۔رائفل کلب کے ارکان ہی تھی۔آپ کے بیٹے چودھری عبد المعید خاں ضلع بہائچ کانگریس پارٹی کے نائب صدر ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://eci.nic.in/eci_main/...1962/Statistical%20Report%20Uttar%20Pradesh%201962.pdf
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ہو اس ہو یو۔پی۔اسمبلی 1962
  3. اردو شاعری میں افغانوں کی گلکاریاں از خان محمد عاطف