چوک
چار راستوں کے باہم ملنے کا مقام
چوک ایک ہندوستانی لفظ ہے جس کا مطلب ہے چوراہا۔
مقامات
ترمیمپاکستان میں
ترمیم- لبرٹی چوک لاہور
- لسبیلہ چوک کراچی
- فوارہ چوک فیصل آباد
- چوبرجی چوک لاہور
بھارت میں
ترمیم- چاندنی چوک دہلی
- لکھنؤ میں وکٹوریہ روڈ کے قریب موجود آبادی چوک کہلاتی ہے.