مرکزی مینیو کھولیں

جوکھیو ایک سندھی قبیلا ہے جو کے پاکستان کے صوبہ سندھ اور بلوچستان مین آباد ہے اور انڈیا مین گجرات ، راجستان،ممبئی اور دیگر علائقون مین آباد ھین . آمریکا سعودی عرب دبئی اور دیگر ممالک مین آباد ھین. سندھی زبان جوکھیو مادری زبان ہے اس کے علاوہ اردو انگریزی اور دیگر زبان بھی استمعال کرتے ہین. جوکھیو سندھ کے ضلع ٹھٹھ مین اکثرت مین ہین اس کے علاوہ کراچی مین بڑئی تعداد مین آباد ہے پورے سندھ مین آباد ہین . جوکھیو قوم اس وقت کا سردار سربراھ یا لیڈیر چیف آف ملیر سردار جام عبدالکریم جوکھیو ہے. جام عبدالکریم ملیر سے رکن قومی اسمبلی بھی ہین جام عبدالکریم کا چھوٹا بھائی جام اویس بجار ٹھٹھ سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ ھین اور ملیر سے محمد ساجد جوکھیو لگاتار چوتھی بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ھین محمد ساجد سابق صوبائی وزیر بھی رھے ھین.

قبرستانترميم

چوکنڈی جوکھیو قبیلہ کا تاریخی قبرستان ہے جو ملیر کراچی میں ہے.‎ ‎