چوک بازار شاہی مسجد (Chawkbazar Shahi Mosque) جسے چوک مسجد (Chawk Mosque) بھی کہا جاتا ہے، ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں واقع ہے۔

چوک بازار شاہی مسجد
Chawkbazar Shahi Mosque
چوک بازار شاہی مسجد 2012
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکعوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرمغلیہ فن تعمیر
سنہ تکمیل1676
گنجائش10,000 افراد اندازہ
گنبدتین
میناردو بڑے
آٹھ چھوٹے