چٹا دروازہ (لغوی معنی سفید دروازہ) اندرون لاہور، پاکستان میں وزیر خان چوک پو ایک دروازہ ہے جو 1650ء میں تعمیر ہوا۔[1] یہ دروازہ لاہور کا اصل دہلی دروازہ [2] اور شہر کی مرکزی داخلی دروازہ تھا۔[2]

Chitta Gate
چٹا دروازہ سے مسجد وزیر خان کا نظارہ
متناسقات31°35′00″N 74°19′29″E / 31.583215°N 74.324663°E / 31.583215; 74.324663
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
قسمشہر کا دروازہ
تاریخ تکمیل1650

حوالہ جات

ترمیم
  1. Master Plan for Greater Lahore۔ Master Plan Project Office۔ 1973۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-07
  2. ^ ا ب "Lahore and its historic Gates"۔ The United Kingdom Punjab Heritage Association۔ 3 فروری 2010۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-07