وزیر خان چوک
وزیر خان چوک اندرون لاہور، پاکستان میں واقع ایک چوک ہے جس کے قریب ہی مشہور زمانہ مسجد وزیر خان واقع ہے۔
وزیر خان چوک Wazir Khan Chowk | |
---|---|
چوک | |
وزیر خان چوک سے مسجد وزیر خان کا نظارہ | |
سطح: | اینٹ |
مقام: | اندرون لاہور مسجد وزیر خان کے سامنے لاہور، پاکستان |
متناسقات: 31°34′59″N 74°19′24″W / 31.58306°N 74.32333°W |
مقام
ترمیمیہ دہلی دروازہ سے تقریباً 250 میٹر مغرب میں واقع ہے۔ دہلی دروازہ سے اس چوک میں داخل ہونے کے لیے چٹا دروازہ سے گذرنا پڑتا ہے۔
اس چوک پر مسجد وزیر خان کے علاوہ سید صوف کا مزار اور دینا ناتھ کا کنواں بھی واقع ہیں۔