چپروٹ
چپروٹ گلگت بلتستان کے علاقے کے ضلع ہنزہ نگر کے پرانے ترین گاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک قدرتی مناظر کا حامل گاؤں ہے، اس کی شرح خواندگی 80% سے زیادہ ہے۔ گلگت بلتستان میں شمن پرستی کی ایک شکل یا قسم ”دیال پرستی“ (Dayalism) پائی جاتی ہے جس کا مرکز چپروٹ نامی گاؤں ہے،[1] جو وادئ نگر کے قریب واقع ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ میر شبیر، “The little known shamans of Nagar Valley”، دی ایکسپریس ٹریبیون (30 جون 2014)۔