مشہور پاکستان کی اداکارہ چکوری کا تعلق سندھ سے تھا۔اورانہوں نے فلمی کیرئیر کاآغاز سندھی فلموں سے کیا۔ لیکن 1979ء میں ریلیز ہونے والی شہرہ آفاق فلم مولا جٹ نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ وہ پنجابی فلموں سے زیادہ شہرت رکھتی تھی۔ اکھڑ مزاج لڑکی کے کردار کو فلم بینوں میں بہت پسندکیاگیا۔چکوری نے بے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔انھوں نے معروف ہدایت کار اوراداکار کیفی سے شادی کی جن سے ان کے دو بیٹے پیداہوئے ۔[1] وہ یکم نومبر 2010ء کو لاہور میں انتقال کرگئی تھیں ۔[2]

پاکستانی اداکارہ چکوری

حوالہ جات ترمیم

  1. www.india-forums.com/forum_posts.asp?TID=1526459
  2. www.thesindhtimes.com/entertainment/6th-death-anniversary-renowned-actress-chakori-today/