1 نومبر
(یکم نومبر سے رجوع مکرر)
30 اکتوبر | 31 اکتوبر | 1 نومبر | 2 نومبر | 3 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1952 -آج کے دن اڈوارڈ ٹیلر اور ان کے ہمراہیوں نے امریکی جزیرے مارشل آئی لینڈ میں تاریخ میں پہلی بار تھرمو نیوکلئیر بم کا تجربہ کیا۔
- 1981 -انٹیگوا اور بابوڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 2000ء - سربیا کی اقوام متحدہ میں شمولیت
- 1755ء -پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1922ء - سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا [1]
- 1848ء - امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا [1]
- 1952ء - امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا [1]
- 1956ء - وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے مصر سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا [1]
- 1961ء - پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا
- 1985ء - سینیٹ نے آئین پاکستان میں آٹھویں ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا [1]
- 1992ء - سانحہ ٹنڈو بہاول میں ملوث میجر ارشد کو پھانسی جبکہ دیگر تیرہ مجرمان کو عمر قید کی سزا [1]
ولادت
ترمیم- یوسف صلاح الدین، پاکستانی انسان دوست اور سیاست دان
- الیانا ڈی کروز، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- ایلس بریڈی، ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ
- جارج بول، ایک انگریز ریاضی دان، معلم، فلسفی اور منطقی
- جیمز کے پوک، امریکا کا گیارھواں صدر۔ وہ امریکی ریاست ٹینیسی کا گورنر
- رابرٹ بی لاولینگ، امریکا کے ایک طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- رچرڈ ای ٹیلر، نامور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- محمد خامس، عثمانی سلطان
- منجو وارئیر، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔
- میری لو، یک فحش اداکارہ ہے
- نریندر دابھولکر، سماجی کارکن
- نیتا امبانی، ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدرنشین
- وارن جی ہارڈنگ، وارن جی ہارڈنگ امریکا کا انتیسواں صدر
- ٹسکا چوپڑا، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- پدمنی کولہاپوری، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- ڈیانا پنٹی، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- کارلوس ساویدرا لاماس، امن پسند و نوبل انعام یافتہ
وفات
ترمیم- 1972ء - تنویر نقوی ، پاکستانی اردو کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار
- 2023ء - لیلا اومچیری ، ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ، ماہر موسیقی اور مصنف
تعطیلات و تہوار
ترمیم- گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کا دن