چک عمرہ (انگریزی: Chak Umra) پاکستان کا ایک آباد مقام کا گاؤں اور یونین کونسل ہے جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] چک عمرہ (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -19 ہے)۔[2] چک عمرہ چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، چک عمراء کے مغرب میں چک نورنگ اور ڈھوک بیر شمال میں دمال، ڈھوک ودھن، ڈھوک دتہ، مونا، ڈھوک ہڈالہ اور ہرڑ مشرق میں جوند، اڈھالہ، ڈھوک اقبال آباد، ڈھوک چھچھ، ڈھوک کمال جبکہ جنوب میں ڈھوک شہانی، چک ملوک، ڈھوک ڈھوکیاں اور تجبال واقع ہیں۔


چک عمرہ
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chak Umra"
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf