چک بہرام
چک بہرام (Chak Bahram)ضلع گجرات کا ایک آباد مقام اس جگہ سے میاں محمد بخش عارف کھڑی کے آبا و اجداد ہجرت کر کے چک ٹھاکرہ ضلع میرپور گئے۔[1] [2]
چک بہرام | |
---|---|
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع گجرات |
تحصیل | گجرات |
بلندی | 262 میل (862 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
چک بہرام گجرات سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر اعوان شریف روڈ پر واقع ہے۔ اس کے آس پاس گاؤں میں پیروشاہ میانہ چک شامل ہیں۔