چک 193 ڈبلیو بی "دوکوٹہ" سے 4 کلومیٹر شمال کی طرف ایک خوبصورت گاؤں ہے-اس کی خوبصورتی کی وجہ شہرت یہاں کے باغات ہیں- گاؤں کے اطراف میں "آم" اور کنو کے بہت سے باغات ہیں-یہاں پر لوگوں کا زیادہ تر ذریعہ معاش "زراعت" ہے۔ اس کے علاوہ غلہ بانی بھی کی جاتی ہے۔گاؤں کا مشہور کھیل "کتوں کی لڑائی" اور بیل گاڑی دوڑ ہے۔گاؤں میں سیورج اور تعلیم کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔


Chak 193 W.B
گاؤں
تحصیل میلسی کے آباد گاؤں
تحصیل میلسی کے آباد گاؤں
ملک پاکستان
صوبہ
پنجاب
ضلعضلع وہاڑی
تحصیلتحصیل میلسی
شہردوکوٹہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ

حوالہ جات ترمیم