چھلاری گھاٹ پل بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے بہرائچ کے مشرق میں واقع دریا گھاگھرا پر تعمیر ایک پل ہے جو اتر پردیش کے مغرب میں ضلع بہرائچ اور سیتاپور ضلع کو ایک دوسرے سے جوڑتا ہیں۔[1] اس پل کی لمبائی 3,260 میٹر (10,700 فٹ) ہیں۔ یہ پل اتر پردیش کا سب سے لمبا پل ہے[2] اور بھارت کا دسواں سب سے لمبا دریا پر واقع پل ہے۔2006 میں سیوپال سنگھ یادو نے اس پل کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

چھلاری گھاٹ پل
چهلاری گھاٹ پل کا ایک منظر
برائےہر طرف روڈ وے اور پیدل چلنے والوں کے راستوں کی 2 لینیں
پاردریا گھاگھرا
مقامبہرائچسیتاپور
دیکھ بھالیو۔پی۔ اسٹیٹ پل کارپوریشن لمیٹڈ۔
موادکنکریٹ اور سٹیل
کل لمبائی3.26 کلومیٹر (10,700 فٹ)
چوڑائی10 میٹر (33 فٹ)
Clearance below265
آغاز تعمیر2006
تعمیر ختم2017
افتتاحفروری2017
چنگیNo (revoked)

==مزید دیکھے==* بہرائچ* بہرائچ ضلع* سیتاپور ضلع* دریائے گنگا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Destinations :: Bahraich"۔ 06 فروری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2020 
  2. "Chahlari Ghat Setu: Longest Bridge in Uttar Pradesh" 

==بیرونی روابط==* http://behraich.nic.in* https://infrastructureindia.gov.in/view-project?p_p_id=viewproject_WAR_Projectportlet&p_p_lifecycle=0&p_p_col_id=column-1&p_p_col_count=1&_viewproject_WAR_Projectportlet_jspPage=/html/viewproject/view.jsp&_viewproject_WAR_Projectportlet_ppp=Government+Infrastructure+Projects+(Traditional+Procurement)&_viewproject_WAR_Projectportlet_projectId=24679*[مردہ ربط] http://documents.worldbank.org/curated/en/819231468041675385/Bridge-on-river-Ghaghara-at-Chahlari-Ghat-on-Sitapur-Bahraich-road* http://www.amarujala.com/uttar-pradesh/sitapur/Sitapur-73922-128*آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ amarujala.com (Error: unknown archive URL) http://www.amarujala.com/uttar-pradesh/bahraich/crime/youth-immersed-in-the-river-at-bathing

بہرائچ