'چھمبر شریف تحصیل کھاریاں ضلع گجرات ،یونین کونسل بھاو گھسیٹ پور صوبہ=پنجاب


ڈویژن گجرات


ضلع=ضلع گجرات


|تحصیل=تحصیل کھاریاں


|یونین کونسل=یونین کونسل بھاو گھسیٹ پور


|=نہر اپر جہلم کے کنارے

|elevation_m=220 کلومیٹر


|elevation_ft=تقریبا 725 فٹ


|timezone=UTC+5(PST)


|timezone_DST=UTC+5(PST)


[[postal_code_[[50280


|قریبی شہر=ڈنگہ،کھاریاں،منڈی بہاؤ الدین سرائے عالمگیر}} چھمبر شریف (انگریزی: Chhimber) ضلع گجرات تحصیل کھاریاں پنجاب، پاکستان کا ایک گاؤں ہے]]

جو ڈنگہ شہر کے شمالی مضافات میں واقع ہے

چھمبر شریف کے شمال میں ڈھوک گجراں،مغرب میں رندھیر،مشرق میں ٹھلہ و میانہ چک نامی گاؤں اور جنوب میں نہر اپر جہلم ہے

چھمبر شریف کا شمالی اور شمال مغربی حصہ پبی کی پہاڑیوں سے ملحقہ ہے

اور جنوبی حصہ نہر اپر جہلم سے منسلک ہونے کی وجہ سے نہایت زرخیز ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم