چھمبی ڈھیری
چھمبی ڈھیری (انگریزی: Chhumbi Dheri) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع چکوال تحصیل چوآسیدن شاہ کی یونین کونسل لہڑ سلطان پور کا حصہ ہے[1] اسے چھمبی ڈھیری بھی کہا جاتا ہے یہ لہڑی کاکاں کے قریب ہے
چھمبی ڈھیری | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
ویکی ذخائر پر چھمبی ڈھیری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|