چھوٹا شکیل
چھوٹا شکیل (شکیل بمبیئیا شیخ) ایک بھارتی ہے جو داؤد ابراہیم کا ساتھی تصور کیا جاتا ہے۔ ستمبر 2000ء میں چھوٹا شکیل نے چھوٹا راجن پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کیا۔[1] 2001ء میں اس نے انڈیا ٹوڈے میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں ہندی فلموں میں سرمایہ کاری کرنے کا اعتراف کیا۔
چھوٹا شکیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Chhota Shakeel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Mohammed Shakeel Babu Miyan Shaikh) |
پیدائش | 1955 or 1960 ممبئی, India |
وفات | 7 جنوری 2017ء (62 سال) کراچی ، اسلام آباد |
قومیت | Indian |
قد | 1.7 میٹر (5 فٹ 7 انچ) |
زوجہ | Zehra (first); Ayesha (second) |
عملی زندگی | |
پیشہ | Crime boss |
ملازمت | D-Company (suspected) |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "rediff.com The Rediff Interview/Chhota Shakeel"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2007