چھپرگرام
چھپرگر1م پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا میں واقع ضلع بٹگرام کا ایک گاؤں ہے۔ یہ یونین کونسل اجمیرہ کا حصہ ہے اور تحصیل بٹگرام کے اندر ہے اور شاہراہ ریشم (شاہراہ قراقرم) یا سلک روٹ کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بٹگرام سے تقريباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
چھپرگرام | |
---|---|
چھپرگر1م | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل بٹگرام |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°39′45″N 73°02′59″E / 34.66250°N 73.04972°E |
بلندی | 1073 میٹر |
مزید معلومات | |
فون کوڈ | 0997 |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
8 اکتوبر 2005 کے کشمیر میں آنے والے زلزلے میں چھپرگر1م ٻھی بہت متاثرہوا، 100 سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 500 زخمی ہو گئے تھے۔ گاؤں کے بہت سے باشندے بے گھر گئے تھے۔ چھپرگر1م میں پشتونوں کے زيلی قبیلے خدرخانی، رضا خانی، ملا خیل اور شمس خیل آباد ہیں۔ اس گاؤں کی آبادی تقريباً ساڑھے سات ہزار ہے۔[2]
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "این اے 22 میں پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست -- الیکشن کمیشن آف پاکستان" (PDF)۔ 2012-03-23 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-25
- ↑ چھپرگرام ضلع بٹگرام میں واقع ہے
بیرونی روابط
ترمیمبٹگرام ضلع دیکھیں ایراآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ erra.pk (Error: unknown archive URL)
"Chappargram"&hl=en&gl=us&pid=bl&srcid=ADGEESjeb7GU1cZhB4hBOTw5QO4yzRYq2_4TetLI-Jbq3PBnrDtQCUqnaldyQJlyi6JkbsEAy7dniG5g40g6U5QZ4munxYKUOt5SzqS2QA5oCgSfh8Ig8Xwdr71fWtlbKWXiEs1PI1Zs&sig=AHIEtbTU5A-OcZVlflPbhTt4dREh40B9jA پولنگ اسٹیشن کے فہرست -- پاکستان کے راجپتر[مردہ ربط]
"NRC پاکستان بھوکمپ حیثیت رپورٹ -- 5TH 2006 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے" -- نارویجن ریفیوجی کونسل