اسٹار اسپورٹس ایک کیبل ٹی وی نیٹ ورک ہے، جو سٹار ٹی وی اور فاکس انٹرنیشنل چینلز کی ملکیت ہے۔

اسٹار اسپورٹس
STAR Sports
ملکہانگ کانگ (1993-2014)
بھارت
نیٹ ورکسٹار ٹی وی
ہیڈ کوارٹرسٹار ہاؤس، ارمی اسٹیٹ، 95 گانپترو قدم مرگ، لوئر پرل (مشرق)، ممبئی-400 013، بھارت
پروگرامنگ
زبانانگریزی
ہندی
ملکیت
مالکٹوینٹی فرسٹ سنچری فوکس (بواسطہ سٹار ٹی وی اور فاکس انٹرنیشنل چینلز)

یہ چینل بھارت، سنگاپور، ملیشیا، تھائی لینڈ، انڈو نیشیا، پاکستان، بنگلہ دیش، فلپائن، ویتنام، ہانگ کانگ، تائیوان اور دیگر ایشیاکے علاقوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Operating channels ترمیم

Former channels ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:پرائم نیٹ ورک سانچہ:فاکس سپورٹ سانچہ:سٹار چینل سانچہ:فاکس انٹرنیشنل گروپ