چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20
(چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی20 سے رجوع مکرر)
چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 (انگریزی: Champions League Twenty20)سالانہ کھیلی جانے والا ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو کرکٹ کھیلنے والے اہم ممالک کی ملکی سطح کی چیمپئن کرکٹ ٹیموں کے درمیان منعقد ہوتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ کا آغاز 2008 میں ہوا اور آخری ایڈیشن 2014 میں کھیلا گیا۔
ممالک | |
---|---|
منتطم | بی سی سی آئی, کرکٹ آسٹریلیا, کرکٹ جنوبی افریقہ |
فارمیٹ | ٹوئنٹی/20 |
پہلی بار | 2009 |
تازہ ترین | 2014 |
اگلی بار | ختم کر دی گئی |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
ٹیموں کی تعداد | 10 (گروپ سٹیج) 12 (کل) |
موجودہ فاتح | چنائی سپر کنگز (دوسری بار) |
زیادہ کامیاب | چنائی سپر کنگز (دو بار) ممبئی انڈینز (2 بار) |
زیادہ رن | سریش رائنا (842) |
زیادہ ووکٹیں | سنیل نارائن (39) |
ٹی وی | سٹار سپورٹس |
ویب سائٹ | clt20.com |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ clt20.com (Error: unknown archive URL)
- چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 ٹویٹر پر