چینی تائپے
(چینی تائی پے سے رجوع مکرر)
چینی تائپے (Chinese Taipei) کچھ بین الاقوامی تنظیموں اور تقریبا تمام کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے بشمول اولمپک کھیل، پارالمپک کھیل، ایشیائی کھیل، ایشیائی پارا کھیل، یونیورسیئڈ، ورلڈ بیس بال کلاسک، لٹل لیگ ورلڈ سیریز اور فیفا عالمی کپ میں تائیوان، باضابطہ طور پر جمہوریہ چین کی طرف سے استعمال کیا جاتے والا نام ہے۔[1]
چینی تائپے | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 中華臺北 یا 中華台北 | ||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 中华台北 | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
الگ ثقافتی علاقہ تائیوان, پینگھو, کنمن, اور ماتسو | |||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 臺澎金馬個別關稅領域 | ||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 台澎金马个别关税领域 | ||||||||||||||||||||||||||||
|
تصاویر
ترمیم-
جمہوریہ چین کا پرچم
-
چینی تائپے کا اولمپک کھیل کا پرچم
-
چینی تائپے کا پارالمپک کھیل کا پرچم
-
چینی تائپے کا یونیورسیئڈ کا پرچم
-
چینی تائپے کا بہرے پارالمپک کھیل کا پرچم
-
چینی تائپے کی ٹیم 2010 سرمائی اولمپکس افتتاحی تقریب میں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Katie Reid (May 18, 2009)۔ "Taiwan hopes WHO assembly will help boost its profile"۔ Reuters۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 11, 2013