چیک فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات

فوجی محکمہ حفیہ اطلاعات (چیک میں:Vojenské zpravodajství) چیک جمہوریہ کی ایک فوجی اور جاسوسی تنظیم ہے۔ اسے فوجی خفیہ ایجنسی کی حمایت حاصل ہے جس پر سروس کی خفیہ معلومات اور حفاظتی مشورے غیر حکومتوں کی طرف سے مخبری، دہشت گردی کے خلاف مواد کی فراہمی کی ذمہ داری ہے۔ یہ سروس چیک جمہوریہ کی حفاظت میں حصہ لیتی ہے۔

فوجی محکمہ حفیہ اطلاعات
Vojenské zpravodajství

فوجی محکمہ حفیہ اطلاعات کا مرکز
آیدریس:Ministerstvo obrany - 4730

Tychonova 1

16001 Praha 6
ایجنسی کا جائزہ
قیام2005
دائرہ کارحکومت چیک جمہوریہ
صدر دفترپراگ، چیک جمہوریہ
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • Jan Beroun
ویب سائٹwww۔vzcr۔cz

چیک جمہوریہ کا فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات کو دہشت گردی کے خطرات، غیر ممزلک کی فوجی فنایات، غیر ملکوں کے راکٹ کی فنایات سے دلچسپی ہے۔ فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے OSINT, HUMINT, SIGINT, IMINT کا طریقہ کار استعمال کرتی ہے۔ اس کے رہنمائے عامJan Beroun ہے۔[1] رہنمائے عام وزیر دفاع کو جوابدہ ہے۔ یہ سروس سالانہ آپنی سرگرمیوں کے بارے میں ویب سائٹ میں ایک رپورٹ شائع کرتی ہے۔[2]

تاریخ

ترمیم

موجودہ فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات 2005ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ محکمہ پراگ میں واقع ہے۔ اس تنظیم کے کام ایکٹ نمبر 153/1994 Coll کے ذریعے سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اس محکمے میں دو ادارے ہیں، پہلے ادارے پر مخبری کے متعلق مواد کی فراہمی کی ذمہ داری ہے جبکہ دوسرے ادارے پر غیر ممالک سے خفیہ اطلاعات حاصل کرنے کی ذمہ داری ہے۔

خصوصی فوج

ترمیم

چیک جمہوریہ کے پاس خصوصی فوج ہے جو 601 بریگیڈ (چیکي:601skupina speciálních sil generála Moravce) کے نام سے مشہور ہے۔ 601 بریگیڈ خطر فوجی کام کے لیے استعمال میں آتی ہے۔[3] یہ خصوصی فوج افغانستان میں طالبان کے خلاف بر سر پیکار ہے۔[4] 601 بریگیڈ عام طور پر مقامی باشندوں سے حاصل کی معلومات کا استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح سے حاصل کی معلومات بہت اہم ہیں اور فوج اس معلومات کے مقابلہ میں مقامی باشندوں کو پیسے دیتا ہے۔ اس بریگیڈ میں ایک مترجم ہوتا ہے۔ لیکن کچھ فوجیوں کو پشتو یا دری آتی ہے۔[5] مگر ان کی زبان کا درجہ کم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بریگیڈ ایک چھوٹا ڈرون آر کیو - 11 ڑوین جاسوسی کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اس ڈرون کو دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیاہے۔ اس طرز کے ڈرون عام طور پر ہاتھ سے لانچ کیے جاتے ہیں۔[6] 601 بریگیڈ کا موجودہ کمانڈر کرنل Karel Řehka ہے۔ [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mocr.army.cz (Error: unknown archive URL)

ڈائریکٹرز کی فہرست

ترمیم

میلان کوانڈا فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ جنرل میلان کوانڈا 1970 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اعلی تعلیم 1992 میں ویشکوف شہر میں فوجی اسکول سے حاصل کی۔ آپ 2003 سے 2010 خصوصی افواج کے کمانڈر تھے۔ 2006 اور 2009 میں انھوں نے افغانستان میں قندھار کے صوبے میں چیک فوج کو حکم دے دی۔ اس وقت میں بھت طالبان کے کماندروں سے ہلاک ہو گئے۔ ان کی کارروائی میں طالبان کے کمانڈر ملا محمود کو پکڑا گیا تھا۔ 2010 میں وہ بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر تعین کیا گیا تھا۔ 2012 میں آپ فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات کے رہنمائے عام انتخاب کیے گئے۔

ڈائریکٹرز کی فہرست
ڈائریکٹر کا نام تاریخ تصویر
gen. Ondřej Páleník 2007-2012 [2]
gen.ing. Milan Kovanda 2012 [3]
brigádní generál Ing. Rostislav Pilc 2014 [4]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mocr.army.cz (Error: unknown archive URL)
Jan Beroun 2014 [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 22 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 20 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012 
  3. http://www۔601skss۔cz/english/index_en۔html[مردہ ربط]
  4. "601.skss – Operation Enduring Freedom | Válečná videa"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2012 
  5. Ztraceno v Iráku a v Afghánistánu IV. | On War | On Peace
  6. http://www.militaryfactory.com/aircraft/detail.asp?aircraft_id=888