آر کیو - 11 ڑوین (انگریزی زبان میں :RQ-11 Raven) امریکا کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی AeroVironment نے بنایا ہے۔ یہ ڈرون دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔ اس طرز کے ڈرون عام طور پر ہاتھ سے لانچ کیے جاتے ہیں۔

آر کیو - 11 ڑوین
 

نوع ڈرون (بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑی)   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
آغاز خدمات مئی 2003  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز اکتوبر 2001  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین

تفصیل

ترمیم

آر کیو - 11 ڑوین ایک بغیر پائلٹ کا چھوٹا طیارہ ہے۔ یہ 10 کلومیٹر تک اڑان بھر سکتا ہے اور 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ اس کا پورا وزن 1.9 کلوگرام ہے۔ اس میں لیزر مارکر نصب ہے جو ہوائی جہازوں کی رہنمائی کے لیے کام میں آتی ہے۔ اس کے علاوہ جی پی اس سیسٹم بھی نصب ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔