راست رو
(ڈائريكٹ كرنٹ سے رجوع مکرر)
راست رو (direct current) دراصل برقی بار کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو برقیچات، thermocouples، شمسی خلیات اور آلابرق طرح کے مبدلہ قسم کے برقی آلات سے پیدا ہوتی ہے۔ راست رو کسی موصل میں بہہ سکتی ہے، تاہم نیم موصلات، غیر موصل کے ساتھ ساتھ فراغ؛ جیسے برقیہ یا آئونی ستون، سے بھی گذر سکتی ہے۔ اِس رَو اور مُناوِب رَو میں فرق ہے جو یکسمتی نہیں ہے۔
راست رَو کا تعدد 0 Hz ہوتا ہے۔ یہ رَو خلائی نلی، پانی، تار اور ڈائیوڈ میں سے گذر سکتا ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم(alternating current / AC)
ویکی ذخائر پر راست رو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |